امام صادق[ع] سے مروی ہے: جان لو کہ انسان کی صورت ﷲ کی مخلوقات پر بڑی حجت ہے ... وہ عالمین کی مجموعی صورت کا خلاصہ ہے اور لوح محفوظ کا خلاصہ ہے ... وہ جنت اور جہنم کے درمیان پھیلا ہوا، صراط ہے۔ ID: 44785 29/07/2016